Home Uncategorized عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

by Admin
A+A-
Reset

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔ جو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔

ملاقات کے دوران عمران خان کی آنکھ کے علاج اور مجموعی صحت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات اور اپیلوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔

banner

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کا منی لانڈرنگ کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

مقررہ وقت مکمل ہونے کے بعد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو واپس اپنے اپنے سیلز میں منتقل کر دیا گیا۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles