Home Uncategorized ایران جنگ یا عدم استحکام نہیں چاہتا، مسعود پزشکیان

ایران جنگ یا عدم استحکام نہیں چاہتا، مسعود پزشکیان

by Admin
A+A-
Reset

امریکا کی جانب سے دباؤ ڈالنے یا ایران کو جھکانے کی کوئی بھی کوشش ناکام ہو گی، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ یا عدم استحکام نہیں چاہتا اور تمام ممالک کے ساتھ تعمیری بات چیت کیلئے پرعزم ہے۔

ایرانی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے دباؤ ڈالنے یا ایران کو جھکانے کی کوئی بھی کوشش ناکام ہوگی۔

مسعود پزشکیان نے زور دیا کہ عام شہریوں، اسکولوں اور اسپتالوں کو نشانہ بنانے کا کوئی جواز انسانی اصولوں کے تحت قابل قبول نہیں۔

banner

ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

انہوں نے مزید کہا کہ ایران مسائل کے حل کیلئے جنگ کے بجائے مذاکرات اور سفارتکاری کو ترجیح دیتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles