Uncategorized وزیر اعظم کا قوم کو ریلیف،ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی by Admin April 17, 2026 written by Admin April 17, 2026 A+A- Reset Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 6 (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی منظوری دیدی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قوم کو ریلیف کی فراہمی کا فیصلہ کیا۔ وزیرِ اعظم کی ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی منظوری دیدی۔منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی. وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے. You Might Also Like رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد موسم گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد ملک بھر میں سونا آج پھر مہنگا دفاتر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا استعمال : انقلاب یا نیا بحران؟ سوالات اٹھنے لگے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin previous post سپریم کورٹ کا پی آئی اے کو 24 سال کی پنشن ادا کرنے کا حکم، ایم ڈی طلب next post ایران امریکا ایٹمی مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو ہونے کا امکان، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت You may also like پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی کیڈٹس کو جدید تقاضوں... April 18, 2026 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد ایل پی جی سے متعلق بھی بڑی خوشخبری آگئی April 18, 2026 ایران امریکا ایٹمی مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو ہونے کا امکان، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت April 18, 2026 سپریم کورٹ کا پی آئی اے کو 24 سال کی پنشن ادا کرنے کا حکم، ایم ڈی طلب April 15, 2026 ایران جنگ یا عدم استحکام نہیں چاہتا، مسعود پزشکیان April 15, 2026 سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا اعلان، 3 ارب ڈالر کی نئی مالی مدد منظور April 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.