Home Uncategorized ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے تباہی کی طرف دھکیل دیا جائے گا، ٹرمپ

ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے تباہی کی طرف دھکیل دیا جائے گا، ٹرمپ

by Admin
A+A-
Reset

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ 10 دن کی مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد انہیں معاہدہ کرنے اور آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے صرف 48 گھنٹے باقی ہیں۔

ٹرمپ نے واضح کیا کہ اگرایران نے یہ اقدامات نہ کیے تو اسے “تباہی کی طرف دھکیل دیا جائے گا” اس بیان کے بعد عالمی سطح پر سیاسی تجزیہ کار اور میڈیا تشویش میں مبتلا ہیں، کیونکہ یہ خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتا ہے۔

اسرائیل نے ایران کے حملوں میں ہونے والے نقصان کی تصدیق کردی

امریکی حکام کے مطابق یہ دھمکی ایران کے جوابی اقدامات اور مستقبل کی سلامتی صورتحال پر گہرا اثر ڈال سکتی ہے۔

banner

دنیا بھر کے لوگ تجسس اور خوف کے ساتھ دیکھ رہے ہیں کہ آیا ایران 48 گھنٹوں میں کوئی قدم اٹھائے گا یا ٹرمپ کی دھمکی عملی صورت اختیار کرے گی۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles