Home Uncategorized ایران امریکا مذاکرات کا نیا دور جلد متوقع، مثبت پیشرفت ہوئی، خواجہ آصف

ایران امریکا مذاکرات کا نیا دور جلد متوقع، مثبت پیشرفت ہوئی، خواجہ آصف

by Admin
A+A-
Reset

پاکستان کی بڑھتی اہمیت دیکھ کر بھارت ماتم کر رہا ہے

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے امکانات موجود ہیں اور جلد ہی مذاکرات کا نیا دور شروع ہونے کی توقع ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حالیہ مذاکرات کے بعد مجموعی طور پر اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اور اب تک کوئی منفی پہلو سامنے نہیں آیا۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے حوالے سے صرف مثبت پیشرفت ہی سامنے آ رہی ہے۔ اور جو آئندہ بات چیت کے لیے حوصلہ افزا ہے۔

banner

یہ بھی پڑھیں: نادرا کا اہم اقدام ، والدین گھر بیٹھے پاک آئی ڈی ایپلیکیشن کے ذریعے ب فارم بنوا سکیں گے

خواجہ آصف نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو دیکھ کر بھارت ماتم کر رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles