Home Uncategorized اسرائیل کا غزہ پر ڈرون حملہ، الجزیرہ کا صحافی شہید

اسرائیل کا غزہ پر ڈرون حملہ، الجزیرہ کا صحافی شہید

by Admin
A+A-
Reset


عرب میڈیا کے مطابق الراشد اسٹریٹ پرصحافی کی گاڑی کو ڈرون سےنشانہ بنایا گیا، حملے کے بعد گاڑی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ عرب میڈیا نے رپورٹ میں اسرائیلی اقدام بین الاقوامی قوانین اور اقدار کی صریحا خلاف ورزی قرار دیا۔

اسرائیلی حملوں میں 254 افراد جاں بحق، لبنان میں آج یوم سوگ

ویب ڈیسک

لبنان نے اسرائیلی حملوں کے بعد آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے، سرکاری ادارے بند رہیں گے جبکہ قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

یاد رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے ایران جنگ بندی نافذ ہونے کے باوجود لبنان پر شدید حملے جاری ہیں، لبنان سول ڈیفنس کے مطابق ایک روز میں ملک بھر میں اسرائیلی حملوں میں 254 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حملوں کے بعد اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ عوام سے خون کے عطیات دینے کی بھی اپیل کی گئی۔

banner

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ بندی لبنان پر لاگو نہیں ہوتی جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کے مطابق ان حملوں میں حزب اللہ کو بڑا نقصان پہنچایا گیا۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles