Uncategorized اسلام آباد راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند کر دی گئی by Admin February 8, 2026 written by Admin February 8, 2026 A+A- Reset Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 39 اسلام آباد راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس مکمل بند کر دی گئی۔ میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک بند کی گئی ہے۔ اسلام آباد دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کالعدم داعش سے تعلق رکھتا ہے، وزیرداخلہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میٹرو بس سروس بند کی گئی ہے جبکہ راولپنڈی میں الیکٹرک بس سروس بھی بند کر دی گئی ہے۔ You Might Also Like ’ہینڈ شیک کیلئے 24 گھنٹے انتظار کرلیں‘:سوریا کمار اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے عمران خان کے دورمیں مجھے جیل بھیجا گیا اور زہر دلوایا گیا، فیصل رضا عابدی 31 جنوری سے 3 فروری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin previous post وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی عرب پہنچ گئے، پانچ روزہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت next post اٹک؛ گھر میں دھماکہ، چھت گرنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے You may also like پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی کیڈٹس کو جدید تقاضوں... April 18, 2026 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد ایل پی جی سے متعلق بھی بڑی خوشخبری آگئی April 18, 2026 ایران امریکا ایٹمی مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو ہونے کا امکان، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت April 18, 2026 وزیر اعظم کا قوم کو ریلیف،ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی April 17, 2026 سپریم کورٹ کا پی آئی اے کو 24 سال کی پنشن ادا کرنے کا حکم، ایم ڈی طلب April 15, 2026 ایران جنگ یا عدم استحکام نہیں چاہتا، مسعود پزشکیان April 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.