Home Uncategorized پیٹرول سستا حاصل کرنے کے لیے کیسے اپلائی کریں؟

پیٹرول سستا حاصل کرنے کے لیے کیسے اپلائی کریں؟

by Admin
A+A-
Reset

پنجاب میں موٹر بائیک رجسٹریشن فیس چارجز ختم کردی گئی ہے، ،رجسٹرڈ بائیک کو 2000 روپے ماہانہ  سبسڈی دی جائیگی جبکہ رجسٹرڈ بائیک کو 20 لیٹر پٹرول، فی لیٹر 100روپے سبسڈی کیساتھ ملے گا۔

وزیر اعلی مریم نواز  نے ایکس میسج میں پنجاب کے عوام کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق  پنجاب بھر میں موٹر بائیک رجسٹریشن فیس چارجز ختم کر دئیے گئے ہیں، موٹر بائیک ٹرانسفر فیس بھی معاف کر دی گئی ہے-

اس کے علاوہ ہر رجسٹرڈ بائیک کو 2000 روپے ماہانہ سبسڈی دی جائے گی، رجسٹرڈ بائیک کو ماہانہ 20لیٹر پٹرول پر سبسڈی دی جائے گی -رجسٹرڈ بائیک کو 20لیٹر پٹرول فی لیٹر 100روپے سبسڈی کے ساتھ ملے گا ۔

سستا پیٹرول کیسے حاصل کریں:

banner

رجسٹرڈ موٹربائیک مالکان کے لئے ریلیف پیکیج کا فوری آغاز کردیا گیا ہے، رجسٹرڈ موٹر سائیکل مالکان کوفیول سبسڈی حاصل کرنے کے طریقہ کار کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔

How to get Rs100 per Liter Petrol- Full Procedure

فیول سبسڈی کے لئے موٹر بائیک مالکان ہیلپ لائن 1000پر کال کرسکتے ہیں، رجسٹرڈ موٹربائیک مالکان فیول سبسڈی کے لئے پلے سٹور پر موبائل ایپ ”مریم کو بتائیں” استعمال کرسکتے ہیں –

فیول سبسڈی کے لئے ویپ پورٹل https://mkb.punjab.gov.pkپر بھی اپلائی کرسکتے ہیں

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles