Home Uncategorized ایران نے ترکیہ کو گیس کی سپلائی معطل کر دی

ایران نے ترکیہ کو گیس کی سپلائی معطل کر دی

by Admin
A+A-
Reset

ایران نے ترکیہ کو گیس کی سپلائی معطل کر دی، پارس گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کے بعد سپلائی معطل کی گئی۔

بلوم برگ کے مطابق ترکیہ اپنی گیس کی ضروریات کا 14 فیصد ایران سے حاصل کرتا ہے، ترکیہ کا روس اور آذربائیجان سے اضافی گیس لینے کا امکان ہے۔

امریکا سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

رپورٹ کے مطابق ایران سے گیس فراہمی بحال ہونے کا وقت واضح نہیں ہو سکا۔

banner

دوسری جانب فلپائن نے ایندھن کی فراہمی کے خطرات پر نیشنل ایمرجنسی نافذ کر دی، صدر مارکوس کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ جنگ سے ایندھن کی دستیابی پر اثرات پڑ رہے ہیں۔

فلپائن میں ایندھن کے ذخائر اور بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔

ایران نے آبنائے ہرمز پر پالیسی واضح کر دی

علاوہ ازیں بنگلا دیش میں جیٹ فیول کی قیمت میں 79 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے،الجزیرہ کے مطابق مارچ میں دوسری بار جیٹ فیول کی قیمت بڑھائی گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles