Home Uncategorized موجودہ سنگین حالات میں کیا کرنا چاہئے؟مولانا طارق جمیل کا اہم پیغام سامنے آگیا

موجودہ سنگین حالات میں کیا کرنا چاہئے؟مولانا طارق جمیل کا اہم پیغام سامنے آگیا

by Admin
A+A-
Reset

(ویب ڈیسک) معروف  مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے موجودہ ملکی اور عالمی حالات کے تناظر میں امتِ مسلمہ سے  قنوتِ نازلہ کا غیر معینہ مدت تک اہتمام کرنے کی اپیل کی ہے۔

 مولانا طارق جمیل نے اپنے ایکس بیان میں عوام اور حکمرانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سچی توبہ کریں، کیونکہ اسی میں نجات پوشیدہ ہے۔

banner

Tariq Jamil

@TariqJamilOFCL

موجودہ ملکی و عالمی حالات کے پیشِ نظر، امتِ مسلمہ سے گزارش ہے کہ” قنوتِ نازلہ “ کا غیر معینہ مدت تک اھتمام شروع فرمائیں۔ عوام و حکمران! اللہ کی بارگاہ میں سچی توبہ کریں ،اسی میں نجات ہے۔


انہوں نے مزید لکھا کہ مشکل حالات میں اجتماعی دعا اور رجوع الی اللہ ہی مسائل کے حل کا مؤثر ذریعہ ہے۔ موجودہ حالات غیر معمولی نوعیت کے ہیں، لہٰذا امت کو چاہیے کہ وہ اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرے اور روحانی طور پر مضبوطی اختیار کرے۔

یہ بھی پڑھیں:  مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles