Home Uncategorized قطر ،اتحاد ایئر ویز کا فلائٹ آپریشن بدستور بند

قطر ،اتحاد ایئر ویز کا فلائٹ آپریشن بدستور بند

by Admin
A+A-
Reset

اسلام آباد(اوصاف نیوز)قطر اور اتحاد ائیر ویز کا فلائٹ آپریشن بدستور بند ،اسلام آباد سے دوحا جانے والی قطر ائیر ویز کی فلائٹس منسوخ کر دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے دوحہ جانے والی قطر ایئر ویز کی پرواز منسوخ کر دی گئی جبکہ ابو ظہبی کیلئے اتحاد ایئر ویز کی فلائٹ بھی منسوخی کا شکار ہو گئی۔

دوسری جانب ایمریٹس ، آئیر عربیہ ، فلائی ناس نے اپنا فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے اور ان کی پروازیں معمول کے مطابق روانہ ہو رہی ہیں۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ائیر پورٹ پر دیگر تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں کا آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles