Uncategorized سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری by Admin February 11, 2026 written by Admin February 11, 2026 A+A- Reset Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 40 خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبد العزیز نے بارانِ رحمت کے لیے جمعرات کو مملکت میں نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ دیوان شاہی سے جاری ہونے والے بیان شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے مغفرت، اعمال صالح اور بارش کے لیے دعا کریں۔ بیان کے مطابق یہ اقدام سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی میں کیا جارہا ہے۔ آپ ﷺ بھی قحط اور بارش میں تاخیر کی صورت میں نمازِ استسقاء ادا کرتے تھے۔ You Might Also Like ہم نے گزرے سال جنگ جیتی، پاکستانی پاسپورٹ 140 سے 98 ویں نمبر پر آ گیا: خواجہ آصف مہنگائی کا جن بے قابو،ہفتہ وار بنیادوں پر 1.16فیصد ریکارڈ پاکستان میں پہلا روزہ ! محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا امن مذاکرات کا دوسرا دور؛ تیل کی قیمتیں گر گئیں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin previous post نیپرا نے بجلی صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کی منظوری دیدی next post جیل میں کئی بار خودکشی کا سوچا مگر بیٹی اور بیوی کا خیال آنے پر رُک گیا، ناصر جمشید You may also like پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی کیڈٹس کو جدید تقاضوں... April 18, 2026 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد ایل پی جی سے متعلق بھی بڑی خوشخبری آگئی April 18, 2026 ایران امریکا ایٹمی مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو ہونے کا امکان، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت April 18, 2026 وزیر اعظم کا قوم کو ریلیف،ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی April 17, 2026 سپریم کورٹ کا پی آئی اے کو 24 سال کی پنشن ادا کرنے کا حکم، ایم ڈی طلب April 15, 2026 ایران جنگ یا عدم استحکام نہیں چاہتا، مسعود پزشکیان April 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.