Home Uncategorized جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ

جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ

by Admin
A+A-
Reset

(ویب ڈیسک ) جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے رہنما ملک بوستان کا کہنا ہے کہ جنگ سے قبل 2500 روپے میں 1 کروڑ ایرانی ریال  مل رہے تھے لیکن اب ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے۔

ملک بوستان کے مطابق اب 2500 روپے میں 10 ہزار ایرانی ریال مل رہے ہیں۔

ملک بوستان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سےگزرنے کے ٹول ٹیکس اورپاکستان میں خریداری کے سبب ایرانی ریال کی قیمت بڑھی ہے۔

banner

انہوں نے بتایا کہ 2018 میں پابندیوں سے پہلے 1 کروڑ ایرانی ریال 50 ہزارروپے کا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles