Home Uncategorized ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان علی محمد نائنی اسرائیلی حملے میں شہید

ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان علی محمد نائنی اسرائیلی حملے میں شہید

by Admin
A+A-
Reset

ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان علی محمد نائنی اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائنی اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں، جس کی تصدیق ایرانی میڈیا نے بھی کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق علی محمد نائنی جولائی 2024 سے پاسداران انقلاب کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے جبکہ وہ ایک یونیورسٹی میں سوشل سائنسز کے استاد بھی تھے۔

ایران جنگ میں اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے ہیں، بلوم برگ

banner

مزید بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کی حکومت نے 2024 میں علی محمد نائنی پر پابندیاں بھی عائد کی تھیں۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles