Home Uncategorized سپین کی امریکہ کو فوجی اڈے دینے کے دعوے کی تردید: ’جنگ کے متعلق ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوا‘

سپین کی امریکہ کو فوجی اڈے دینے کے دعوے کی تردید: ’جنگ کے متعلق ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوا‘

by Admin
A+A-
Reset

سپین کے وزیر خارجہ ہوزے مینوئل الباریز کا کہنا ہے کہ ایران جنگ کے متعلق ان کی حکومت کے موقف میں کوئی تبدیل نہیں آئی ہے۔

اس سے قبل وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ سپین نے امریکی فوج کے ساتھ تعاون پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

ید رہے کہ سپین نے امریکہ کو ایران کے خلاف جاری حملوں کے لیے اپنا فوجی اڈہ استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد گذشتہ صدر ٹرمپ نے سپین کے ساتھ تمام تجارت کو روکنے کی دھمکی دی تھی۔

الباریز نے ایک ہسپانوی ریڈیو چینل کو بتایا: ’مشرق وسطی میں جنگ، ایران پر بمباری اور ہمارے اڈوں کے استعمال کے متعلق ہسپانوی حکومت کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔‘

banner

ان کا مزید کہنا ہے کہ ہمارا ‘جنگ کی مخالفت’ کا موقف واضح اور دوٹوک ہے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles