Home Uncategorized ہر سال رمضان المبارک کی انگریزی تاریخ کیوں بدلتی ہے؟ دلچسپ معلومات

ہر سال رمضان المبارک کی انگریزی تاریخ کیوں بدلتی ہے؟ دلچسپ معلومات

by Admin
A+A-
Reset

(ویب ڈیسک)رمضان اسلامی کیلنڈر کا مقدس مہینہ ہے، جس میں مسلمان دن کے وقت کھانے پینے سے اجتناب کرتے ہیں۔

 آپ نے یہ نوٹ کیا ہوگا کہ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ، ہر سال مختلف وقت (الگ عیسوی تاریخ) پر آتا ہے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلامی کیلنڈر (354 یا 355 دن پر مشتمل) قمری چکر پر مبنی ہے، جو شمسی کیلنڈر (گریگورین یا عیسوی انگریزی کیلنڈر) سے تقریباً 10–12 دن مختصر ہوتا ہے، نتیجتاً رمضان ہر سال تھوڑا پہلے آتا ہے اور تقریباً 33 سال کے چکر میں تمام موسموں سے گزرتا ہے، جس کی وجہ سے آغاز کی درست تاریخ میں معمولی فرق آ سکتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles