Home Uncategorized بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

by Admin
A+A-
Reset

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں اور وکلاء کی فہرست جاری کر دی۔ فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے نام بھی شامل ہیں۔

عمران خان سے ملاقات کی فہرست میں انتظار حسین پنجوتھہ، وکیل فیصل ملک، اویس یونس اور وکیل تابش فاروق کے نام بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی پاسپورٹ کی طاقت میں اضافہ، جانیں کس نمبر پر پہنچ گیا

banner

پارٹی حکام نے ملاقاتیوں کی فہرست اڈیالہ جیل کے حکام کو بھجوا دی۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کی فیملی کے ارکان بھی اڈیالہ جیل آئیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles