Home Uncategorized ہسپتال میں دورانِ علاج نوجوان لڑکی کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار

ہسپتال میں دورانِ علاج نوجوان لڑکی کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار

by Admin
A+A-
Reset

چشتیاں(این این آئی) تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ہسپتال میں علاج کے دوران نوجوان لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔

b=1&dtd=88273

پولیس کے مطابق ڈی پی او کامران اصغر نے واقعے کا نوٹس لیا جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے خاتون کی والدہ کی درخواست پر ملزم کو حراست میں لیا۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم لڑکی کو واٹس ایپ پر میسیج بھی کرتا تھا، ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

banner

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles