Home Uncategorized سانحہ ترلائی: افغان وزارتِ خارجہ کا اہم بیان سامنے آ گیا

سانحہ ترلائی: افغان وزارتِ خارجہ کا اہم بیان سامنے آ گیا

by Admin
A+A-
Reset

افغانستان کی وزارت خارجہ نے اسلام آباد کی مسجد میں نمازجمعہ کے دوران دھماکے کی مذمت کی ہے۔افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ مسجد پر حملے کے نتیجے میں نمازیوں کی شہادت، زخمی ہونےپرگہرےدکھ کا اظہارکرتے ہیں۔افغان وزارتِ خارجہ نے کہا کہ مساجد اور مقدس مذہبی شعائرکونشانہ بنانا اسلامی اور انسانی اقدارکےمنافی ہے، عبادت گزاروں اورعام شہریوں کونشانہ بنانے والےحملےناقابلِ قبول اورقابلِ مذمت ہیں۔افغان وزارتِ خارجہ کا کہنا تھاکہ حملے میں جاں بحق افراد کےلواحقین سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کےلیےدعا گو ہیں

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles