Home Uncategorized فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق اہم بیان دیدیا

فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق اہم بیان دیدیا

by Admin
A+A-
Reset

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات خوش آئند ہے۔

سندھ اسمبلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا دہشتگردی کا شکار ہے،وفاق اور صوبائی حکومت کا ملکر کام کرنا بہت ضروری ہے۔

عمران خان کو اپنی سزا پوری کرنے کے بعد ہی رہائی ملے گی، فیصل کریم کنڈی

8فروری کو لاہور میں بسنت ہوگی ،مجھے نہیں لگتا 8 فروری کو کوئی ہڑتال یا مظاہرہ ہوگا ،اب تو سہیل آفریدی کی وزیر اعظم سے ملاقات بھی ہو چکی ہے۔

banner

بانی پی ٹی آئی کو علاج کی ضرورت تھی وہ سہولت انھیں دی گئی ،گورنر راج میں دلچسپی نہیں ، مجھے صوبے کا راجہ نہیں بننا،مجھے نہیں لگتا موجودہ حالات میں خیبر پختونخوا میں کوئی گورنر راج لگے گا۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles