Home Uncategorized پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،یو اے ای کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،یو اے ای کا اعلان

by Admin
A+A-
Reset

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، یو اے ای نے فروری 2026 کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔

چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہو گیا ہے، پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.45 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو جنوری میں 2.53 درہم فی لیٹر تھی۔

  پیٹرول سپیشل 95 اب سستا ہو کر 2.33 درہم فی لیٹر ہو گیا ہے، جنوری میں 2.42 درہم فی لیٹر فروخت ہو رہا تھا، ای پلس 91 کے نئے نرخ 2.26 فی لیٹر ہو گئے ہیں جو گزشتہ ماہ 2.34 درہم فی لیٹر تھے، ڈیزل کی نئی قیمت 2.52 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

banner

آزاد کشمیر کے طلبا نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی جدوجہد آزادی کو مشترکہ ذمہ داری قرار دے دیا

  دوسری جانب پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles