Uncategorized عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی by Admin February 14, 2026 written by Admin February 14, 2026 A+A- Reset Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 55 ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔ گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی اور اس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ وفاقی وزیر نے بھی تصدیق کی ہے کہ عمران خان کی بیٹوں سے بات کرادی گئی ہے۔ خیال رہے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان لندن میں مقیم ہیں۔ You Might Also Like جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان علی محمد نائنی اسرائیلی حملے میں شہید چودھری شجاعت حسین سے ریاض فتیانہ کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم امور پر بات چیت ٹرمپ نے ایران کو ڈیڈ لائن دے دی، امریکی طیاروں نے پوزیشن سنبھال لیں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin previous post اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کی فرار ہونے کی کوشش، لیول ٹو سے چھلانگ لگا دی next post موسم You may also like پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی کیڈٹس کو جدید تقاضوں... April 18, 2026 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد ایل پی جی سے متعلق بھی بڑی خوشخبری آگئی April 18, 2026 ایران امریکا ایٹمی مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو ہونے کا امکان، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت April 18, 2026 وزیر اعظم کا قوم کو ریلیف،ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی April 17, 2026 سپریم کورٹ کا پی آئی اے کو 24 سال کی پنشن ادا کرنے کا حکم، ایم ڈی طلب April 15, 2026 ایران جنگ یا عدم استحکام نہیں چاہتا، مسعود پزشکیان April 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.