Home Uncategorized رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد

رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد

by Admin
A+A-
Reset

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)عالمی سطح پر جنگی صورتحال اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ٹریفک پولیس کو عید تک رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے سے روک دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل  کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھیں تو چیف ٹریفک آفیسر سمیت فورس موٹر سائیکل استعمال کرے گی۔حکام کے مطابق سڑک پر ٹریفک پولیس کی گاڑی سٹارٹ کرکے کھڑی نہیں کی جائے گی،قیمتیں بڑھنے کی تیسری سٹیج آئی تو سائیکل پر پٹرولنگ کریں گے۔حکام کے مطابق شہری بھی غیر ضروری طور پر گاڑی و موٹر سائیکل کے استعمال سے گریز کریں۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles