Home Uncategorized بی آئی ایس پی پروگرام: خواتین مفت سِم کیسے حاصل کریں؟

بی آئی ایس پی پروگرام: خواتین مفت سِم کیسے حاصل کریں؟

by Admin
A+A-
Reset

ویب ڈیسک : حکومتی پروگرام بی آئی ایس پی کے تحت خواتین کو مفت سِم فراہم کی جا رہی ہیں۔

خواتین کو با اختیار کیے جانے اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے کے سرکاری پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خواتین کو مفت سِم فراہم کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بی آئی ایس پی کے تحت رجسٹرڈ خواتین مفت سِم حاصل کرنے اور سوشل پروٹیکشن والٹ کھلوانے کے لیے کسی بی قریبی بی آئی ایس پی کے دفتر یا کیمپ سائٹس پر تشریف لائیں۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles