Home Uncategorized پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

by Admin
A+A-
Reset

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کے لیے سپر ایٹ مرحلے تک

پہنچنے والی آٹھ ٹیمیں خودکار طور پر اگلے ایڈیشن میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں، جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔آئی سی سی کے مطابق 2028 کا عالمی ٹورنامنٹ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہوگا اور اس میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرنے والی ٹیموں کے علاوہ میزبان آسٹریلیا کو بھی براہ راست شرکت کا حق مل گیا ہے۔مزید یہ کہ 9 مارچ تک جاری ہونے والی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سرفہرست تین مزید ٹیمیں بھی خودکار طور پر ایونٹ کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی، جبکہ باقی آٹھ ٹیموں کا فیصلہ مختلف ریجنل کوالیفائنگ مقابلوں کے ذریعے ہوگا

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles