Home لاہور؛ ماں نے دو بچوں کے ساتھ دریائے راوی میں چھلانگ لگادی

لاہور؛ ماں نے دو بچوں کے ساتھ دریائے راوی میں چھلانگ لگادی

by Admin

دریائے راوی میں مبینہ طور پر خاتون نے دو بچوں کے ساتھ چھلانگ لگا دی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے ماں اور ایک بچے کو نکال لیا اور دوسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دریائے راوی میں خاتون نے دو بچوں کے ساتھ چھلانگ لگائی اور فوری طور پر ریسکیو ٹیم نے تینوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا اور ماں اور بچے کو دریائے راوی سے نکال لیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ ایک بچے کی تلاش جاری ہے۔

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles