Home Uncategorized عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری؛ پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافے ہونے والا ہے؟ بُری خبر آگئی

عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری؛ پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافے ہونے والا ہے؟ بُری خبر آگئی

by Admin
A+A-
Reset

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز پیش کی گئی جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 7 روپے 5 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News

banner

Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles