All Right Reserved. Designed and Developed B42news.tv

بی 42: وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم کر دیا۔نیپرا نے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم کرنے کی منظوری دیدی۔نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ترمیم سے صارفین کو نیٹ آف بلنگ کی سہولت میسر نہیں ہو گی۔ پالیسی میں ترمیم سے سولر سسٹم کے باوجود بلوں کی ادائیگی کرنا ہو گی