Home Uncategorized پی سی بی کے صدر امین الاسلام بلبل پاکستان پینچ گئے

پی سی بی کے صدر امین الاسلام بلبل پاکستان پینچ گئے

by Admin
A+A-
Reset

متعدد ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) کے صدر امین الاسلام بلبُل آج پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ آئی سی سی اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے ساتھ ایک اہم اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اس ملاقات میں عالمی کرکٹ معاملات، دو طرفہ سیریز اور اہم پالیسی امور پر تبادلۂ خیال متوقع ہے۔
کرکٹ حلقوں میں اس دورے کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles