Home Uncategorized شہریار آفریدی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے اہم ملاقات

شہریار آفریدی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے اہم ملاقات

by Admin
A+A-
Reset

کوہاٹ: سابق وزیر داخلہ اور رکن قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران شہریار آفریدی نے کوہاٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر وزیراعلیٰ سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا اور کوہاٹ کے دورے پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر شہریار آفریدی نے وادی تیراہ اور کرم کے متاثرین، ان کے درپیش مسائل اور موجودہ صورتحال سے بھی وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا۔ مزید برآں، صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان موجودہ مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

یہ ملاقات دونوں حکومتوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے اور عوامی مسائل کے حل میں تعاون کو فروغ دینے کا عکاس ہے۔

banner

🌐 مزید خبریں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کریں: WWW.B42NEWS.TV

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles