Home Uncategorized بھارت میں طیارہ حادثہ، مہاراشٹرا کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار 4 افراد سمیت ہلاک

بھارت میں طیارہ حادثہ، مہاراشٹرا کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار 4 افراد سمیت ہلاک

by Admin
A+A-
Reset

بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے نائب وزیرِ اعلیٰ اور نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما اجیت پوار کا طیارہ بارامتی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثے میں اجیت پوار سمیت دو پائلٹس اور دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے، جبکہ طیارہ مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گیا۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles