Home Uncategorized پنجاب میں پراپرٹی کی خریدو فروخت کے لئے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قرار

پنجاب میں پراپرٹی کی خریدو فروخت کے لئے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قرار

by Admin
A+A-
Reset

یکم جولائی سے بغیر گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ جائیداد کا کوئی لین دین نہیں ہو گا، چئیرمین پلرا

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، روایتی فرد برائے بیع کا مکمل خاتمہ کردیا گیا۔

چئیرمین پلرا طارق سبحانی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پراپرٹی کی خریدو فروخت کے لئے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قراردیا گیا ہے ۔

جائیداد ٹرانسفر فیس 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصدکرنے کا فیصلہ

banner

یکم جولائی سے پنجاب میں بغیر گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ جائیداد کا کوئی لین دین نہیں ہو گا،عوام سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور آج ہی گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ بنوائیں۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles