Home Uncategorized وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پابندیاں ختم

وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پابندیاں ختم

by Admin
A+A-
Reset

فیض آباد بس ٹرمینل کو تاحکم ثانی بند رکھا جائے گا، انتظامیہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے اہم اعلان کرتے ہوئے شہر میں پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے داخلے کی اجازت دے دی۔

ضلعی حکام کے مطابق شہر بھر میں فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے کھول دیئے گئے ہیں اور ٹرانسپورٹ سرگرمیاں معمول پر لائی جا رہی ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیض آباد بس ٹرمینل کو تاحکم ثانی بند رکھا جائے گا۔ جبکہ دیگر تمام مقامات پر سفری سہولیات بحال کر دی گئی ہیں۔

banner

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کا دیہی خواتین کو مزید مویشی فراہم کرنے کا اعلان

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہریوں کی سہولت کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے تاکہ روزمرہ آمدورفت میں آسانی پیدا ہو۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles