Home Uncategorized ٹرمپ کابینہ کی اہم رکن خاتون وزیرعہدے سے مستعفی

ٹرمپ کابینہ کی اہم رکن خاتون وزیرعہدے سے مستعفی

by Admin
A+A-
Reset

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کی اہم رکن اور وزیرِ محنت لوری شاویز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر کمیونی کیشن اسٹیون شیونگ کے مطابق لوری شاویز کے بعد ڈپٹی ذمہ داریاں عارضی طور پر سنبھالیں گے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لوری شاویز ایک ماہ سے کچھ زائد عرصے میں ٹرمپ کابینہ چھوڑنے والی تیسری اہم رکن ہیں۔ اس سے قبل کرسٹی نوئم اور پام بونڈی بھی اپنے عہدوں سے مستعفی ہو چکی ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لوری شاویز کے استعفے کے پس منظر میں بدعنوانی اور غیر اخلاقی رویے سے متعلق الزامات شامل ہیں، جن میں ایک ماتحت اہلکار کے ساتھ مبینہ تعلق اور دورانِ ڈیوٹی شراب نوشی جیسے الزامات کا ذکر کیا جا رہا ہے۔

banner

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles