Home Uncategorized موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ، حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد، 7 دن میں جواب طلب

موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ، حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد، 7 دن میں جواب طلب

by Admin
A+A-
Reset

اسلام آباد ہائیکورٹ نے موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ لگانے کے انتظامی حکم کے خلاف دائر درخواست پر حکام سے سات دن میں جواب طلب کر لیا ہے۔

درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ ایم ٹیگ لگانے کے عمل کو فوری طور پر روکا جائے، تاہم ابھی تک عدالت سے فوری حکم امتناع جاری نہیں ہو سکا۔

لاہور ہائی کورٹ کا بڑا اقدام، 3 سول ججز نوکری سے فارغ

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا کہ ایم ٹیگ اسی لیے لگوایا جا رہا ہے تاکہ موٹروہیکل کا پتہ چل سکے اوراسے رجسٹر کیا جا سکے، یہ عمل عوام کے مفاد کے لیے ہے، انہوں نے واضح کیا کہ یہ حکومت کا پالیسی کا معاملہ ہے، جس پر حکام جواب دیں گے۔

banner

درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انتظامی حکم کو قانون کے دائرہ کارمیں ہونا ضروری ہے اور ایم ٹیگ کے نفاذ سے موٹر سائیکل مالکان کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles