Uncategorized وزیراعظم شہباز شریف کا ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ by Admin February 18, 2026 written by Admin February 18, 2026 A+A- Reset Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 50 (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آسٹریلیا میں قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کا معاملہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ کو معاملے پر انکوائری کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔پاکستان سپورٹس بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی۔ خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے معاملے پر گزشتہ روز نوٹس لیا تھا۔ You Might Also Like سانحہ ترلائی: افغان وزارتِ خارجہ کا اہم بیان سامنے آ گیا لاہور: پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سالہ بچی زخمی، واقعے کا نوٹس نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم ; نوٹیفیکشن جاری محنت کش شادی شدہ خاتون سے زمیندار کے بیٹے کی جبر ا آبرو ریزی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin previous post بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی next post شارجہ سے اسلام آباد 4.48 کلو گرام کوکین اسمگل کرنے والے خاتون زیر حراست You may also like گورنر پنجاب سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات، سیاسی اور خطے کی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلہ April 20, 2026 سلمان اکرم راجا کھل کر علیمہ خان کے خلاف سامنے آگئے April 20, 2026 How a 32-year-old earns thousands with fewer than 8,000 followers April 19, 2026 پاکستانی معیشت جنگی بحران سے نمٹنے کی بہتر صلاحیت رکھتی ہے، گورنر سٹیٹ بینک April 19, 2026 آج کے دور میں لوگ محبت کرنا ہی بھول چکے ہیں: طوبیٰ انور April 19, 2026 پاسداران انقلاب نے بھارت کے دو آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا April 19, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.