Home Uncategorized کتا مارتے ہوئے مبینہ گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق

کتا مارتے ہوئے مبینہ گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق

by Admin
A+A-
Reset

گھوٹکی(این این آئی)گھوٹکی میں مبینہ طور پر کتا مارنے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق کتا مارنے کیلئے گولی چلانے والے شہری سے تفتیش جاری ہے۔گولی لگنے سے 18 سالہ نوجوان زخمی ہوا تھا جو بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس نے کہاکہ نوجوان کے اہل خانہ کی جانب سے رپورٹ درج کرانے پر مزید کارروائی ہو گی۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles