Uncategorized اسلام آباد مذاکرات:اسٹیووٹکوف اور کشنر ہفتے کی صبح پاکستان روانہ ہوں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس by Admin April 24, 2026 written by Admin April 24, 2026 A+A- Reset Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 (ویب ڈیسک ) اسٹیووٹکوف اور کشنر کی پاکستان روانگی کی وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ کا کہنا ہے کہ اسٹیووٹکوف اور کشنر ہفتے کی صبح ایران مذاکرات کیلئے پاکستان روانہ ہوں گے، ایران نے خود رابطہ کیا اور بالمشافہ ملاقات کی درخواست کی۔ کیرولین لیویٹ نے کہا کہ جے ڈی وینس امریکا میں موجود رہ کر صورتحال پر نظر رکھیں گے۔ضرورت پڑنے پر سب کو پاکستان روانگی کیلئے اسٹینڈ بائی رکھا جائے گا۔ You Might Also Like Security Forces Kill Three Fitna al Hindustan Terrorists in Panjgur وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی خودمختاری کی بھرپور حمایت کا اعادہ آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، وزیر دفاع اسلام آباد دھماکا: سی ٹی ڈی کا مبینہ خودکش حملہ آور کے گھر پر چھاپا، دو بھائی اور خاتون گرفتار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin previous post پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کمی؟ وائرل نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آگئی next post کتا مارتے ہوئے مبینہ گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق You may also like امریکی صدر ٹرمپ نے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا April 25, 2026 وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پابندیاں ختم April 25, 2026 سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت April 25, 2026 پی ٹی آئی کے سابق سینیٹر کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل April 25, 2026 کراچی: شاہراہ بھٹو پر ڈاکو شہری سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار April 25, 2026 نیتن یاہو میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے بعد علاج April 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.