Uncategorized اسلام آباد راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند کر دی گئی by Admin February 8, 2026 written by Admin February 8, 2026 A+A- Reset Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 13 اسلام آباد راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس مکمل بند کر دی گئی۔ میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک بند کی گئی ہے۔ اسلام آباد دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کالعدم داعش سے تعلق رکھتا ہے، وزیرداخلہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میٹرو بس سروس بند کی گئی ہے جبکہ راولپنڈی میں الیکٹرک بس سروس بھی بند کر دی گئی ہے۔ You Might Also Like سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں کو فتح کرکے قومی پرچم لہرا دیا 🇵🇰 ڈیرہ اسماعیل خان اور اسلام آباد میں پیٹرول پمپ پر ڈکیتی اور آگ سانحہ ترلائی: افغان وزارتِ خارجہ کا اہم بیان سامنے آ گیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin previous post وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی عرب پہنچ گئے، پانچ روزہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت next post اٹک؛ گھر میں دھماکہ، چھت گرنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے You may also like امریکہ نے ایران پر ممکنہ حملے کے پیش نظر امریکی سفارتخانے کے عملے کو اسرائیل سے فوری انخلاء کا حکم... February 28, 2026 افغانستان کی دراندازی کے بعد پاکستان کا ایکشن،شاہد آفریدی کا بیان جاری February 28, 2026 لاہور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ؛ داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی ہدایت February 28, 2026 کراچی میں مختلف مقامات پر آتشزدگی کے واقعات February 28, 2026 وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی خودمختاری کی بھرپور حمایت کا اعادہ February 28, 2026 آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا February 28, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.