Uncategorized سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری by Admin February 11, 2026 written by Admin February 11, 2026 A+A- Reset Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 15 خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبد العزیز نے بارانِ رحمت کے لیے جمعرات کو مملکت میں نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ دیوان شاہی سے جاری ہونے والے بیان شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے مغفرت، اعمال صالح اور بارش کے لیے دعا کریں۔ بیان کے مطابق یہ اقدام سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی میں کیا جارہا ہے۔ آپ ﷺ بھی قحط اور بارش میں تاخیر کی صورت میں نمازِ استسقاء ادا کرتے تھے۔ You Might Also Like رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت میں توسیع ورلڈکپ میں بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا، ہمیں بنگلادیش کیساتھ کھڑے ہونا چاہیے : وزیر اعظم اسپین حکومت نے پانچ لاکھ غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کا منصوبہ منظور کر لیا وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی عرب پہنچ گئے، پانچ روزہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin previous post نیپرا نے بجلی صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کی منظوری دیدی next post جیل میں کئی بار خودکشی کا سوچا مگر بیٹی اور بیوی کا خیال آنے پر رُک گیا، ناصر جمشید You may also like امریکہ نے ایران پر ممکنہ حملے کے پیش نظر امریکی سفارتخانے کے عملے کو اسرائیل سے فوری انخلاء کا حکم... February 28, 2026 افغانستان کی دراندازی کے بعد پاکستان کا ایکشن،شاہد آفریدی کا بیان جاری February 28, 2026 لاہور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ؛ داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی ہدایت February 28, 2026 کراچی میں مختلف مقامات پر آتشزدگی کے واقعات February 28, 2026 وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی خودمختاری کی بھرپور حمایت کا اعادہ February 28, 2026 آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا February 28, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.