Home Uncategorized انا للہ وانا الیہ راجعون ! قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ انتقال کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون ! قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ انتقال کر گئے

by Admin
A+A-
Reset

اکستان پیپلز پارٹی کے  رہنما ، سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ  انتقال کر گئے ۔

مشتاق احمد کائرہ کافی عرصہ سے انگلینڈ کے شہر مانچسٹر  میں مقیم تھے۔ ان کا انتقال  مانچسٹر میں ہوا۔

صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف  اور دیگر شخصیات کا اظہارِ افسوس

قمر زمان کائرہ کے بھائی کے انتقال کی خبر نے سیاسی حلقوں میں دکھ کی لہر دوڑا دی۔  بہت سی سیاسی شخصیات  نے  چوہدری مشتاق احمد کائرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

banner

صدر مملکت آصف علی زرداری نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی تعزیت پیش کی اور مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے دلی افسوس کا اظہار کیا اور اہل خانہ سے ہمدردی ظاہر کی۔
پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری اور سیکریٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی تعزیتی پیغامات دیے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles