Home Uncategorized 🇵🇰 میجر ضیاد سلیم اول شہید کو خراجِ عقیدت

🇵🇰 میجر ضیاد سلیم اول شہید کو خراجِ عقیدت

by Admin
A+A-
Reset


25 فروری 1993 کو پیدا ہونے والے اس دلیر افسر نے 23 جولائی 2025 کو مادرِ وطن پر جان نچھاور کر کے شہادت کا عظیم رتبہ حاصل کیا۔

وہ ایک شہید کے بیٹے تھے، اور اپنے والد کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے وطن عزیز کے دفاع میں قربانی پیش کی۔ آج ان کی پہلی سالگرہ جنت میں منائی جا رہی ہے جبکہ پوری قوم انہیں سلامِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔

ان کی قربانی، بہادری اور فرض شناسی رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔
قوم کو اپنے اس عظیم سپوت پر ہمیشہ فخر رہے گا۔

اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔ 🇵🇰

banner

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles