Home Uncategorized ہانیہ عامر کے ڈمپلز سرجری کے افواہیں بے بنیاد، کزن نے واضح کیا

ہانیہ عامر کے ڈمپلز سرجری کے افواہیں بے بنیاد، کزن نے واضح کیا

by Admin
A+A-
Reset

ویب ڈیسک | لائف اسٹائل
گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر کے حوالے سے مختلف افواہیں گردش کر رہی تھیں، خاص طور پر ان کے ڈمپلز کے متعلق کاسمیٹک سرجری یعنی ڈِمپل پلاسٹی کے بارے میں۔

ایک اسکن اسپیشلسٹ کے دعوے کے بعد یہ معاملہ مزید زیر بحث آیا، لیکن اب ہانیہ عامر کی پہلی کزن نورین شاد نے اس موضوع پر وضاحت دے دی ہے۔

نورین شاد نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہانیہ عامر کے ڈمپلز اور رنگت فطری ہیں اور ان کا کسی بھی سرجری یا کاسمیٹک طریقہ علاج سے کوئی تعلق نہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے بھی کہا کہ اداکارہ کے فن اور محنت کو سراہنا چاہیے، نہ کہ ذاتی زندگی یا افواہوں پر توجہ دینا۔

banner

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles