ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے آغاز میں کراچی میں بارش کی پیشگوئی سامنے آگئی تاہم ابتدائی بیس روزوں میں موسم معتدل رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں رمضان المبارک کے آغازمیں بارش کی نوید سنا دی، ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر نے کہا کہ رمضان کے آغاز پر مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا۔
سسٹم کے زیر اثر کراچی میں بارش کا امکان ہے، ابتدائی بیس روزوں میں موسم معتدل رہے گا اور درجہ حرارت چونتیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے
B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan: