Home Uncategorized پی ٹی اے کی وارننگ: کون سی موبائل سمز بند ہوں گی؟

پی ٹی اے کی وارننگ: کون سی موبائل سمز بند ہوں گی؟

by Admin
A+A-
Reset

پی ٹی اے کی وارننگ: کون سی موبائل سمز بند ہوں گی؟

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (PTA) نے طویل عرصے سے غیر فعال موبائل سمز کے حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ وہ سمز بند کی جا سکتی ہیں جو گزشتہ 6 ماہ سے استعمال میں نہیں رہیں۔

پی ٹی اے کے مطابق موبائل آپریٹرز کو اختیار حاصل ہے کہ وہ ان سمز کو بند کریں جن پر 180 دن تک نہ کال کی گئی ہو، نہ پیغام بھیجا گیا ہو، اور نہ ہی انٹرنیٹ استعمال ہوا ہو۔

غیر فعال سمز بند ہونے کے بعد وہی نمبر دوبارہ کسی دوسرے صارف کو الاٹ کیا جائے گا، اور سابق صارف اس پر کسی قسم کا قانونی دعویٰ نہیں کر سکے گا۔

banner

صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی سمز کو فعال رکھیں اور ذمہ داری کے ساتھ استعمال جاری رکھیں۔

مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں: www.b42news.tv

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles