Home Uncategorized میزائل پروگرام قومی دفاع کا معاملہ ، کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا ، ایران

میزائل پروگرام قومی دفاع کا معاملہ ، کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا ، ایران

by Admin
A+A-
Reset

ایران نے کہا ہے کہ ہمارا میزائل پروگرام قومی دفاع کا معاملہ ہے اور یہ کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عرب ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ مسقط میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوران امریکی وفد سے مصافحہ بھی ہوا۔

سکیورتی خدشات ، امریکا کا اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا حکم

عباس عراقچی نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو ایران خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائے گا تاہم امریکی سرزمین پر حملے کا امکان نہیں۔

banner

ان کا مزید کہنا تھا کہ یورینیم افزودگی ایران کا ناقابلِ تنسیخ حق ہے ، اسے جاری رہنا چاہیے، بمباری سے بھی وہ ہماری جوہری صلاحیتوں کو ختم نہیں کر سکتے۔ ہم افزودگی کے حوالے سے ایک یقین دہانی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles