Home Uncategorized علینہ عامر نے لیک ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کر دیا

علینہ عامر نے لیک ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کر دیا

by Admin
A+A-
Reset

ویب ڈیسک:
مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیا اور وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

علینہ عامر کی ایک ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس پر ٹک ٹاکر نے سخت ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ اس معاملے پر بالکل بات نہیں کرنا چاہ رہی تھیں اور گزشتہ ایک ہفتے سے خاموشی اختیار کیے ہوئے سب کچھ دیکھ اور سن رہی تھیں۔

تاہم، جب انہوں نے دیکھا کہ سوشل میڈیا پر ان کی جعلی ویڈیو شیئر ہو رہی ہے، تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ ایسے لوگوں کے خلاف واضح ردعمل دیا جائے۔ علینہ عامر نے مطالبہ کیا کہ حکومت اور متعلقہ ادارے ڈیپ فیک ویڈیوز بنانے اور پھیلانے والے افراد کے خلاف سخت اقدامات کریں تاکہ دیگر خواتین اور نوجوانوں کو بھی تحفظ حاصل ہو۔

مزید تفصیلات اور تازہ خبریں دیکھنے کے لیے وزٹ کریں:
👉 WWW.B42NEWS.TV

banner

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles