Home Uncategorized صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے

by Admin
A+A-
Reset

 January 31, 2026

ویب ڈیسکصدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی عمر 71 سال تھی۔ اور وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سے آزاد کشمیر، پاکستان اور کشمیری عوام میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔

Sultan Mahmood

اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے۔

banner

خاندانی ذرائع کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود اسلام آباد میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ اتوار کو ان کے آبائی علاقے چیچیاں میرپور میں 3 بجے ادا کی جائے گی۔

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی مضبوط اور مؤثر آواز تھے۔ وہ  9 اگست 1955 کو چیچیاں میرپور آزاد کشمیر میں پیدا ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی انتقال کر گئے

بیرسٹر سلطان محمود چودھری 1996 میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔ جبکہ 2021 میں صدر آزاد جموں و کشمیر منتخب ہوئے تھے۔

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles