Home Uncategorized سونے کے بعد تیل کی قیمتیں بھی گر گئیں

سونے کے بعد تیل کی قیمتیں بھی گر گئیں

by Admin
A+A-
Reset

کراچی(این این آئی) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 172 ڈالرز کی بڑی کمی کے بعد 4721 ڈالرز کی سطح پر آ گیا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں 3 فیصد سے زائد کی کمی دیکھی گئی جسے عالمی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کے حصول اور مارکیٹ دباؤ کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، برینٹ خام تیل کی قیمت 4 فیصد کمی کے بعد 67 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 63 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہونے لگا ۔

مزید دریافت کریں

سرپرائز

banner

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles