Home Uncategorized سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

by Admin
A+A-
Reset

ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد  نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

جوڈیشل مجسٹرییٹ مرید عباس نے سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

شیخ وقاص اکرم اشتہاری قرار،دائمی وارنٹ جاری

تنویر الیاس متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے، بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی، تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

banner

You may also like

Leave a Comment

WhatsApp Image 2025-07-25 at 7.19.46 AM

B42 News TV is not just a channel — it’s a platform with purpose. Built on the belief that the public deserves truth without delay, we stand proudly by our slogan:

“Awam ke Awaz, Sub Se Pehlay”

— The Voice of the People

Edtior's Picks

Latest Articles